رائد فضاء باكستاني سيشارك في مهمة شنتشو-24 على متن محطة الفضاء الصينية
پاکستانی خلا باز ’شین ژو-24‘ مشن پر چین کے خلائی سٹیشن کا حصہ بنے گا

پاکستانی خلا باز ’شین ژو-24‘ مشن پر چین کے خلائی سٹیشن کا حصہ بنے گا
چین کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کو رپورٹ کیا ہے کہ بیجنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت دوطرفہ تعاون کے حصے کے طور پر ایک پاکستانی خلا باز رواں سال کے شین ژو-24 مشن پر چین کے خلائی سٹیشن کا حصہ بنے گا۔ اس مشن کے ذریعے وہ چین کے خلائی سٹیشن پر جانے والا پہلا غیر ملکی شہری بن جائے گا۔ چین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی نے چائنا مینڈ سپیس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ خلائی سٹیشن کا دورہ کرنے والا پہلا غیر ملکی خلا باز اس مشن میں پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر حصہ لے گا۔ چین نے تاحال خلا باز کی شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم پاکستان کے ایک خلائی ادارے کے عہدے دار نے ستمبر میں خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا تھا کہ پائلٹس ذیشان علی اور خرم داؤد بیجنگ کے چائنا آسٹروناٹ ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینٹر میں کئی ماہ سے ایک خلائی مشن کے لیے تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ ذیشان علی اور خرم داؤد کئی ماہ سے بیجنگ میں چائنا آسٹروناٹ ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینٹر میں تربیت حاصل کر رہے ہیں (پاکستان سٹریٹجک فورم/ایکس) رپورٹ کے مطابق تربیت میں عملی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ’چینی زبان کی بھرپور تعلیم‘ بھی شامل تھی۔ بیجنگ نے تاحال اس مشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) سی سی ٹی وی کے مطابق مختصر مدت کے خلائی سفر کی تکمیل کے بعد پاکستانی خلا باز شین ژو-23 خلائی جہاز کے ذریعے زمین پر واپس آئے گا۔ چین کی انسانی خلائی ایجنسی نے 30 اکتوبر 2025 کو اعلان کیا تھا کہ دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے، جن میں سے ایک کو مختصر مدت کے مشن پر چین کے خلائی سٹیشن بھیجا جائے گا۔ یہ تعاون فروری 2025 میں چین اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا حصہ ہے اور یہ چین کے انسانی خلائی پروگرام کی تاریخ کا پہلا مشترکہ خلائی مشن ہوگا، جس میں چینی اور غیر ملکی خلا باز ایک ساتھ حصہ لیں گے۔ چین 2030 تک چاند پر اپنا پہلا انسان بردار مشن بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکہ کو خلائی میدان میں چین کا سب سے بڑا حریف تصور کیا جاتا ہے، جبکہ امریکی خلائی ادارے ناسا کا ہدف 2028 میں خلا بازوں کو چاند کی سطح پر اتارنا ہے۔ چینی خلائی سٹیشن کا نام ’تیانگ گونگ‘ ہے، جس کے معنی ’آسمانی محل‘ کے ہیں۔ چینخلا بازخلائی سٹیشنخلائی مشنچین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی نے چائنا مینڈ سپیس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ خلائی سٹیشن کا دورہ کرنے والا پہلا غیر ملکی خلا باز اس مشن میں پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر حصہ لے گا۔ انڈپینڈنٹ اردوہفتہ, نومبر 7, 2026 - 11:45Main image: <p class="rteright"> چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو سے لی گئی اس تصویر میں چینی خلا باز جھائی ژی گانگ کو 7 نومبر 2021 کو زمین کے گرد مدار میں موجود چین کے تیانگونگ خلائی سٹیشن سے باہر نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے (بشکریہ سی سی ٹی وی / اے ایف پی) ٹیکنالوجیtype: newsrelated nodes: پاکستان اور چین کا مشترکہ مشن، دو پاکستانی خلا باز تربیت حاصل کریں گےچین کا پاکستانی خلا باز کو خلائی مشن پر بھیجنے کا اعلانچینی خلابازوں کے ساتھ تربیت کے لیے دو پاکستانی منتخب: آئی ایس پی آردو پاکستانی پائلٹس کی خلا میں جانے کے لیے چین میں تربیتSEO Title: پاکستانی خلا باز ’شین ژو-24‘ مشن پر چین کے خلائی سٹیشن کا حصہ بنے گاcopyright: show related homepage: Show on Homepage
رائد فضاء باكستاني سيشارك في مهمة شنتشو-24 على متن محطة الفضاء الصينية
أفادت وسائل الإعلام الصينية الرسمية، يوم السبت، بأن رائد فضاء باكستانيًا سينضم إلى محطة الفضاء الصينية في مهمة شنتشو-24 لهذا العام، وذلك في إطار التعاون الثنائي ضمن مبادرة الحزام والطريق التي أطلقتها بكين. وستكون هذه المهمة أول زيارة أجنبية لمحطة الفضاء الصينية. وذكرت قناة CCTV التلفزيونية الصينية الرسمية، نقلاً عن وكالة الفضاء الوطنية الصينية، أن رائد الفضاء الأجنبي الأول الذي يزور المحطة سيشارك في المهمة كأخصائي حمولة. ولم تكشف الصين بعد عن هوية رائد الفضاء، لكن مسؤولاً في وكالة الفضاء الباكستانية صرّح لوكالة رويترز في سبتمبر/أيلول بأن الطيارين زيشان علي وخرم داود يتدربان على مهمة فضائية في مركز أبحاث وتدريب رواد الفضاء الصيني في بكين منذ عدة أشهر. وشمل التدريب، وفقًا للتقرير، تحسين المهارات العملية و"إثراء تعليم اللغة الصينية". ولم تُعلن بكين بعد عن موعد المهمة. اقرأ المزيد. يحتوي هذا القسم على نقاط مرجعية ذات صلة (حقل العقد ذات الصلة). وفقًا لقناة CCTV، سيعود رائد الفضاء الباكستاني إلى الأرض عبر مركبة الفضاء شنتشو-23 بعد إتمام رحلته الفضائية قصيرة المدى. أعلنت وكالة الفضاء الصينية في 30 أكتوبر 2025 أن رائدَي فضاء باكستانيين سيتدربان مع رواد فضاء صينيين، وسيُرسل أحدهما إلى محطة الفضاء الصينية في مهمة قصيرة المدى. يُعد هذا التعاون جزءًا من اتفاقية وُقعت بين الصين وباكستان في فبراير 2025، وسيكون أول مهمة فضائية مشتركة في تاريخ برنامج الفضاء الصيني، حيث سيشارك فيها رواد فضاء صينيون وأجانب. تستعد الصين لإرسال أول مهمة مأهولة إلى القمر بحلول عام 2030. تُعتبر الولايات المتحدة المنافس الأكبر للصين في مجال الفضاء، بينما تهدف وكالة ناسا الأمريكية إلى إنزال رواد فضاء على سطح القمر بحلول عام 2028. تُسمى محطة الفضاء الصينية "تيانغونغ"، والتي تعني "القصر السماوي". أفادت قناة CCTV التلفزيونية الحكومية الصينية، نقلاً عن وكالة الفضاء الصينية المأهولة، أن أول رائد فضاء أجنبي يزور محطة الفضاء سيشارك في المهمة كمتخصص في الحمولة. صحيفة إندبندنت أردو، السبت 7 نوفمبر/تشرين الثاني 2026 - 11:45، الصورة الرئيسية: <p class="rteright"> هذه الصورة مأخوذة من فيديو بثته قناة CCTV الصينية الرسمية، وتُظهر رائد الفضاء الصيني تشاي تشيغانغ وهو يخرج من محطة الفضاء الصينية تيانغونغ في مدارها في 7 نوفمبر/تشرين الثاني 2021. (صورة مقدمة من CCTV / AFP) نوع التكنولوجيا: أخبار ذات صلة: مهمة مشتركة بين باكستان والصين، رائدا فضاء باكستانيان يتلقيان تدريباً، الصين تعلن إرسال رائد فضاء باكستاني في مهمة فضائية، اختيار رائدي فضاء باكستانيين للتدريب مع رواد فضاء صينيين: ISPR، تدريب طيارين باكستانيين في الصين للذهاب إلى الفضاء، عنوان SEO: رائد فضاء باكستاني سيكون جزءاً من محطة الفضاء الصينية في مهمة "شنتشن-24"، حقوق النشر: عرض الصفحة الرئيسية ذات الصلة: عرض على الصفحة الرئيسية
- مرجع DataVista
- DV-A-4429952
- وقت النشر الأصلي
- 2026-11-07 00:00:00 Asia/Beirut
- أضيف إلى الأرشيف
- 2026-11-18 01:53:50 Asia/Beirut
- المرصد
- المرصد الباكستاني
- المصدر
- independent Urdu
- لغة المادة الأصلية
- FA
- الرابط الأصلي
- https://www.independenturdu.com/node/188625
يبقى العنوان والوصف والرابط الأصلي منسوباً إلى المصدر. مرجع الأرشيف والفهرسة والبحث والمرشحات هي بيانات تنظيمية من DataVista ولا تعني تأييد محتوى المصدر.