Source details
- Observatories
- Pakistan Observatory
Source profile
DataVista observes and aggregates material published by this source for data and research; original content remains attributable to its publisher.
أقام الشيخ سعيد أحمد مأدبة عشاء فاخرة تكريماً للمحامي أمجد مالك، حضرها أفراد من الجالية الباكستانية، بمن فيهم القنصل العام.
جدہ(این این آئی)وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی سعودی عرب آمد کے موقع پر شیخ سعید احمد کی جانب سے ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان کے قونصل جنرل جدہ سید مصطفی ربانی، قونصلیٹ کے افسران، سعودی عرب کے مختلف شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات […]
التعاون التجاري والاقتصادي بين باكستان وقطر بدعم من مركز قطر الدولي للاستثمار
اسلام آباد(این این آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی)کی معاونت سے پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے، اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مشترکہ ٹاسک فورس کا اجلاس قطر میں […]
التقى المحامي أمجد مالك بوزير الدولة للشؤون الداخلية طلال شودري، وناقشا مسائل ذات اهتمام مشترك.
اسلام آباد (این این آئی) وائس چیئرمین اوورسیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری سے اسلام آباد میں واقع انکے پارلیمانی چیمبر میں خصوصی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر گفتگو آئے۔ وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بیرسٹر امجد ملک کو اسلام آباد میں […]
سرقة منزل راجا برويز أشرف، وفقدان مقتنيات ثمينة رغم انتشار الشرطة
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ڈھوک امب میں واقع رہائش گاہ پر چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا،رہائش گاہ پر پولیس اہلکار تعینات ہونے کے باوجود گھر سے قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔مقدمہ سابق وزیراعظم کے پرسنل اسسٹنٹ کی مدعیت میں تھانہ جاتلی […]
عمليات التضليل تقليد هندي، وباكستان مستعدة في أي لحظة، بحسب وزارة الخارجية.
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کرنا بھارتی روایت ہے جس کیلئے پاکستان ہرلمحہ تیار ہے۔ مکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے تمام خفیہ نکات کی تردید کر دی ہے اس حوالے سے اپنے بیان میں ترجمان دفتر […]
وقالت لجنة الانتخابات إنه لا صحة للأخبار المتعلقة بتغيير حدود الدوائر الانتخابية الوطنية والإقليمية في خيبر بختونخوا دون إجراء جلسة استماع.
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ خیبر پختونخوا میں بغیر سماعت کے قومی اور صوبائی حلقوں کی حدود میں ردوبدل کی خبر میں کوئی صداقت نہیں،کسی حلقہ کی حدود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔تمام حلقوں کی حدود اب بھی وہی ہیں جوعام انتخابات2024 کے وقت تھیں۔الیکشن کمیشن کی […]
وافقت هيئة التنمية الحضرية على خمسة مشاريع رئيسية، بما في ذلك برجين شاهقين في المنطقة الزرقاء.
اسلام آباد(این این آئی)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)نے اسلام آباد کے سکائی لائن کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عمودی ترقی (Vertical Development) کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ سی ڈی اے کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی (DVC) نے شہر کے اہم تجارتی مرکز بلیو ایریا میں دو بلند و بالا ٹاورز […]
جوادر: مقتل 7 إرهابيين من جماعة فتن الهند في عملية تمشيط لقوات الأمن
گوادر/اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان کے شہر گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فتن الہندوستان کے 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ارد گرد کے علاقے کو IEDسے محفوظ کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن تاحال جاری رکھے ہوئے ہیں۔گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے گزشتہ […]
زيادة الصادرات أمر أساسي لتحقيق التنمية الاقتصادية المستدامة لباكستان وتحقيق سيادتها، أحسن إقبال
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزمائشوں اور عالمی بحرانوں کے دور میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو خطرات کو مواقع میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، پاکستان کو معاشی خودمختاری کی منزل تک پہنچانے کیلئے نجی شعبے کو نیٹ […]
قال رئيس وزراء آزاد كشمير إن حل قضية كشمير ضروري لتحقيق السلام الإقليمي والعالمي
مظفرآباد(این این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسڑ افتخار گیلانی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے جس کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفد نے خصوصی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کشمیر کو […]
يقول المشير
اسلام آباد(این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام کی حمایت سے دہشت گردوں اور انکے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، دہشت گرد جہاں کہیں بھی ہوں گے انہیں سختی سے نشانہ بنائیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق […]
خلال اجتماع اللجنة العليا، عرض رئيس الوزراء التعاون مع خيبر بختونخوا في مكافحة الإرهاب.
پشاور(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراطلاعات عطا تارڑ، امیر مقام، رانا ثنا اللہ، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، […]
استقالت نائبة الأمين العام لحزب حركة الإنصاف الباكستانية، فردوس شميم نقوي، وهو ما لم يُقبل، بحسب المحامي جوهر.
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری فردوس شمیم نقوی کا استعفی منظور نہیں کیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی […]
رئيس مجلس الشيوخ يقول إن هناك إمكانات هائلة لتعزيز التعاون البرلماني والدبلوماسي والاقتصادي بين باكستان وجزر المالديف
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور پارلیمانی، سفارتی اور معاشی تعاون کو نئی جہتیں دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔سینیٹ […]
علي أمين جاندابور يطالب سلمان أكرم رجا بتقديم أدلة على الاتهامات
پشاور(این این آئی)سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے حالیہ بیان کو افسوس ناک، غیر ذمہ دارانہ اور پارٹی کے داخلی اتحاد کیلئے نقصان دہ قرار دیدیا ہے۔ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ غیر جمہوری فیصلہ سازوں اور مبینہ گروپ کی سازش […]
وزير الدولة للشؤون الداخلية يلتقي بوزير الداخلية المالديفي، ويناقش العلاقات الثنائية والتعاون
اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے مالدیپ کے وزیر داخلہ علی احسان نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران غیر قانونی امیگریشن، […]
حصل رئيس جزر المالديف الدكتور محمد معيز على درجة الدكتوراه الفخرية من الجامعة الإسلامية العالمية
اسلام آباد(این این آئی)مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کو عوامی خدمات،ادارہ جاتی اور سماجی و معاشی ترقی میں ان کے اہم کردار پربین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی ہے۔مالدیپ کے صدر نے پاکستان کی حکومت اور با لخصوص […]
حظي رئيس جزر المالديف الدكتور محمد معيز باستقبال حافل لدى وصوله إلى مقر رئاسة الوزراء، وتم تقديم حرس الشرف له.
اسلام آباد(این این آئی)مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا وزیر اعظم ہائوس آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا۔بدھ کو پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب وزیراعظم ہائوس میں منعقد ہوئی۔وزیراعظم ہائوس آمد پر وزیراعظم […]
رئيس جزر المالديف يلتقي إسحاق دار، ويتفقان على زيادة التعاون في مختلف القطاعات.
اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مالدیپ کے صدر اور ان کے وفد کا پاکستان آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا، اسحاق ڈار نے صدر […]
أكد وزير الخارجية الأمريكي أن العلاقات الباكستانية الأمريكية بالغة الأهمية والضرورة.
واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ جغرافیائی اہمیت اور پاکستان کی جوہری صلاحیت کے باعث امریکا کے لیے اسلام آباد کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے اس ضرورت کا موازنہ بھارت کے ایران کے ساتھ تعلقات سے کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک جوہری طاقت کا […]
اجتماع أعضاء مجلس إدارة مؤسسة البنجاب للصناعات الصغيرة برئاسة وزير الصناعة والتجارة، ومراجعة جدول الأعمال المكون من نقطة واحدة
لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 139واں اجلاس منعقد ہوا۔پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر منعقدہ اجلاس میں یک نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا۔منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن مبین الٰہی نے یک نکاتی ایجنڈا آئٹم بارے بریفنگ دی۔بورڈ […]
حضر حفل عشاء فاخر استضافه المحامي أمجد مالك شخصيات بارزة من بينهم عابد شير علي، الرئيس السابق لهيئة الأركان المشتركة، الجنرال المتقاعد زبير محمود حياة.
اسلام آباد (این این آئی)وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب، سپریم کورٹ آف انگلینڈ اینڈ ویلز کے سالیسٹر ایڈووکیٹ اور ممتاز اوورسیز پاکستانی رہنما بیرسٹر امجد ملک نے اپنے دیرینہ دوستوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کے اعزاز میں سرینا ہوٹل اسلام آباد کے زمانہ ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف […]
إن مداهمات هيئة الإيرادات الفيدرالية للمصانع غير مقبولة، وتعرب جمعية مصنعي الجعة الفلبينية عن تحفظات جدية بشأن تصرفات هيئة الإيرادات الفيدرالية.
ملتان (این این آئی) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جننگ فیکٹریوں پر چھاپوں، تالے توڑ کر ریکارڈ قبضے میں لینے اور کاروباری برادری کو ہراساں کرنے کی مبینہ کارروائیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مذمت کی […]
إلغاء زيارة رئيس الوزراء شهباز شريف إلى بيشاور
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا منگل کو ہونے والا دورہ پشاور منسوخ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قبل ازیں، حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال، امن و امان، انتظامی معاملات اور ترقیاتی […]
محسن نقوي يلتقي نظيره القطري، ويتفقان على تعزيز الشراكة الأمنية
دوحہ (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب و داخلی سلامتی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی جس میں سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات کے دوران داخلی سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون […]
تمت ترقية شقيقة الصحفي المخضرم راجا عرفان عباس إلى رتبة مقدم.
کھاریاں(این این آئی)سینئر صحافی راجہ عرفان عباس جنجوعہ کی ہمشیرہ محترمہ کو پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی ملنے پر ان کے رینک بیجز لگائے گئے۔ اس اعزاز کے حصول پر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں […]
آخر يوم (غداً) لتقديم الدفعة الثانية من برنامج الحج الحكومي، والالتزامات
اسلام آباد(این این آئی) سرکاری حج سکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے (کل) 20اکتوبر منگل کو آخری دن ہے ۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری عازمینِ حج کو ہدایت کی کہ وہ 20 اکتوبر تک واجبات کی ادائیگی لازمی مکمل کر لیں۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج واجبات […]
أصدرت محكمة إسلام آباد العليا إشعاراً للمُحصّل لعدم إعادة سبائك الذهب المصادرة.
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضبط شدہ سونے کی اینٹیں واپس نہ کرنے پر کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ضبط شدہ سونے کی اینٹوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی جس دور ان عدالت نے سونے کی اینٹوں کے عوض تقریباً 48 لاکھ روپے کی […]
حددت محكمة بيشاور العليا جلسة استماع للنظر في التماسات استرداد الأموال المقدمة من سهيل أفريدي ورئيس مجلس النواب.
پشاور(این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔معذول وزیراعلیٰ اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کی بازیابی کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی۔رپورٹ کے مطابق محمد سہیل آفریدی کی جانب سے ان کے بھائی محمد […]
تم إعداد خطة عمل لاستقرار خيبر بختونخوا، واقتراح مبادرات رئيسية لـ 27 إدارة.
پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار کرلیا گیا، جس میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 100 سے 180 روزہ ایکشن پلان میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن وامان، انتظامی ڈھانچہ، عوامی خدمات اور معاشی استحکام پر خصوصی […]