العداداتإظهارإخفاء
—مقال وتقرير
—خبر عاجل
—مصدر تقارير
—مرصد في الأرشيف
تحديث تلقائي
المرصد الباكستاني / independent Urdu FA

ضربة قوية لنتنياهو، الرئيس الإسرائيلي يدعو غادي آيزنكوت لتشكيل الحكومة

نتن یاہو کو بڑا دھچکا، اسرائیلی صدر کی گادی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت

وقت النشر 2026-11-08 00:00:00 Asia/Beirut
الدولة United States, Pakistan, Palestine, Israel, Iran
لغة الأصل FA
الأصل كما وردت من المصدر

نتن یاہو کو بڑا دھچکا، اسرائیلی صدر کی گادی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ وہ 27 اکتوبر کے انتخابات کے بعد اپوزیشن کے امیدوار گادی آئزن کوٹ کو حکومتی اتحاد بنانے کا پہلا موقع دے رہے ہیں۔ سابق فوجی سربراہ آئزن کوٹ، جنہوں نے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے سب سے بڑے حریف کے طور پر انتخابات میں حصہ لیا، اب اسرائیل کے طویل ترین عرصے تک حکمران رہنے والے وزیر اعظم کو اقتدار سے ہٹانے کے ایک قدم مزید قریب آ گئے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق صدارتی اعلان کے فوراً بعد آئزن کوٹ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا کہ ’یہ قومی ہنگامی حکومت قائم کرنے کا وقت ہے۔ میں ہمیں اہل ثابت کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔‘ ان کے پاس اتحاد بنانے کے لیے چھ ہفتے تک کا وقت ہے، جو ایک انتہائی منقسم ملک میں ایک مشکل کام ہے کیوں کہ یہ ملک سات اکتوبر 2023 کو حماس کی قیادت میں ہونے والے حملوں اور اس کے بعد غزہ اور دیگر علاقوں میں ہونے والی تین سالہ جنگوں کے اثرات سے اب تک سنبھل نہیں پایا۔ View this post on Instagram A post shared by Independent Urdu (@indyurdu) اس ہفتے صدر کے ساتھ بات چیت میں اسرائیل کی زیادہ تر بڑی جماعتوں کے نمائندوں نے سفارش کی کہ نئی حکومت بنانے کی ذمہ داری گادی آئزن کوٹ کو سونپی جائے۔ لیکن مطلوبہ پارلیمانی اکثریت حاصل کرنا بدستور مشکل ہے اور کسی بھی ممکنہ اتحاد کے لیے امیدواروں کو ایسے مشکل سمجھوتے کرنا پڑیں گے جن سے ان کے اپنے ووٹرز شدید ناراض ہو سکتے ہیں۔ گذشتہ ماہ ہونے والے انتخابات میں بن یامین نتن یاہو اور ان کے اتحادی پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو بیٹھے تھے۔ لیکن آئزن کوٹ کی قیادت میں بننے والا بلاک بھی اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ اس صورت حال نے عرب قیادت والی ان جماعتوں کو، جنہوں نے تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ممکنہ لیکن سیاسی طور پر پیچیدہ بادشاہ گر بنا دیا ہے۔ اسرائیل کی تاریخ میں صرف ایک بار کوئی عرب جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ رہی ہے۔ غزہ میں تین سال سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد اس طرح کا اتحاد بنانا آئزن کوٹ کے لیے خاص طور پر باعث اختلاف ہو سکتا ہے۔ بن یامین نتن یاہو، آئزن کوٹ اور عرب قیادت والی جماعتوں کے درمیان کسی بھی اتحاد کو روکنے کی مہم چلا رہے ہیں، جس میں یہ بے بنیاد دعوے بھی شامل ہیں کہ عرب جماعتوں نے انتخابات ’چوری‘ کیے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Independent Urdu (@indyurdu) صدر آئزک ہرزوگ کے اعلان سے کچھ دیر پہلے، انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں ’قومی اتحادی حکومت‘ کا مطالبہ کیا اور ’دہشت گردوں کے حامیوں کے ساتھ جلد بازی میں حکومت کا حلف اٹھانے‘ سے خبردار کیا، یہ وہ زبان ہے جو وہ عرب قیادت والی جماعتوں کا حوالہ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ بن یامین نتن یاہو اور ان کے اتحادیوں نے بارہا عرب قیادت والی جماعتوں کو قومی سکیورٹی کے لیے خطرے کے طور پر پیش کیا ہے، جب کہ آئزن کوٹ نے مخصوص شرائط کے تحت ان کے ساتھ شراکت داری پر آمادگی ظاہر کی ہے، جن میں حماس کو ایک دہشت گرد گروہ قرار دینا شامل ہے جسے ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ بن یامین نتن یاہو، جن کی جماعت لیکوڈ پارلیمنٹ میں سب سے بڑی واحد جماعت ہے، بڑی یہودی جماعتوں کے ساتھ مل کر ایک وسیع اتحادی حکومت بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ گادی آئزن کوٹ بھی ایسی ہی کوشش کر سکتے ہیں۔ تاہم دونوں رہنماؤں کے درمیان کئی مسائل پر گہرے اختلافات ہیں جنہیں دور کرنا مشکل ہو گا۔ ان میں بن یامین نتن یاہو کا ان مذہبی جماعتوں پر انحصار شامل ہے جو انتہائی کٹر یہودی مردوں کے لیے فوجی بھرتی سے استثنیٰ کا مطالبہ کرتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ سات اکتوبر کے حملوں سے متعلق سکیورٹی ناکامیوں کی باقاعدہ تحقیقات کی نیتن یاہو کی مخالفت بھی شامل ہے۔ آئزن کوٹ ’اقلیتی‘ حکومت بنانے کی بھی کوشش کر سکتے ہیں جسے ان عرب جماعتوں کی بیرونی حمایت حاصل ہو جو باضابطہ طور پر ان کے اتحاد کا حصہ نہیں ہوں گی۔ تاہم ان کے بلاک کے دیگر ارکان کہہ چکے ہیں کہ وہ اس طرح کے کسی اتحاد کو مسترد کر دیں گے۔ آئزن کوٹ کی جماعت یشار نے ایکس پر پوسٹ کیے گئے بیان میں وزیر اعظم کی ویڈیو پر کڑی تنقید کی اور ان کی جماعت لیکوڈ کے ارکان پر زور دیا کہ وہ ’انتہا پسند جماعتوں‘ کے ساتھ اپنا اتحاد ختم کر دیں، جو بظاہر ان کی مذہبی قوم پرست بنیاد میں شامل انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کا حوالہ تھا۔ بیان میں یہ دلیل دی گئی کہ آئزن کوٹ صرف ان جماعتوں اور پارلیمنٹ کے ارکان کو شامل کریں گے جو ان کی جماعت کے اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) گادی آئزن کوٹ کون ہیں؟ موجودہ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کے برعکس فوج کے سابق سربراہ گادی آئزن کوٹ کم گو انسان ہیں۔ بن یامین نتن یاہو سے تنگ کچھ ووٹرز ان کے حریف کی کرشماتی شخصیت کی اس نسبتاً کمی کو ان کا ایک بہت بڑا اثاثہ سمجھتے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق 2015 سے 2019 تک فوج کے چیف آف سٹاف رہنے والے آئزن کوٹ نے بن یامین نتن یاہو کے تفریق پیدا کرنے والے دور حکومت کے بعد اسرائیلیوں کو متحد کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے، جس دور میں ملک تیزی سے دائیں بازو کی طرف جھک گیا تھا۔ اکتوبر کے انتخابات میں ان کے وسیع اپوزیشن بلاک نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی 120 نشستوں میں سے 48 پر کامیابی حاصل کی، جب کہ بن یامین نتن یاہو کے کیمپ نے 53 نشستیں حاصل کیں، جس کے باعث کسی کو بھی اکثریت نہیں مل سکی۔ آئزک ہرزوگ کے ساتھ پارٹی مشاورت کے دوران، 66 سالہ آئزن کوٹ کو عرب اکثریت والی دونوں فہرستوں کی حمایت حاصل ہوئی، جو اب انتخابات میں بے مثال کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد بادشاہ گر کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ لیکن یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا آئزن کوٹ کا بلاک حکومت بنانے کے لیے عرب فہرستوں کی حمایت قبول کرے گا یا نہیں۔ سنجیدہ اور سادہ مزاج کے حامل، وہ کئی لحاظ سے بن یامین نتن یاہو کے بالکل برعکس ہیں، جو بے عیب امریکی لہجے میں انگریزی بولتے ہیں اور امریکی ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کے لیے شہ سرخیاں بننے والے بیانات دینے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ اسرائیلبن یامین نتن یاہوتل ابیبالیکشنفلسطینعرباسرائیلی صدر کے مطابق وہ 27 اکتوبر کے انتخابات کے بعد اپوزیشن کے امیدوار گادی آئزن کوٹ کو حکومتی اتحاد بنانے کا پہلا موقع دے رہے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردواتوار, نومبر 8, 2026 - 06:15Main image: 28 اکتوبر، 2026 کو تل ابیب میں یاشار پارٹی کے رہنما گادی آئزن کوٹ اپنے حامیوں کو اشارہ کر رہے ہیں (اے ایف پی)  ایشیاtype: newsrelated nodes: ایران امریکہ مذاکرات میں اسرائیل ’سپوئلر‘: پاکستانٹرمپ کا اسرائیل کی سکیورٹی امداد ختم کرنے کا اعلاناسرائیل: نتن یاہو، حریف آئزنکوٹ دونوں کا حکومت بنانے کا دعویٰSEO Title: نتن یاہو کو بڑا دھچکا، اسرائیلی صدر کی گادی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوتcopyright: show related homepage: Hide from Homepage

الترجمة العربية ترجمة عربية محفوظة

ضربة قوية لنتنياهو، الرئيس الإسرائيلي يدعو غادي آيزنكوت لتشكيل الحكومة

أعلن الرئيس الإسرائيلي إسحاق هرتسوغ، مساء السبت، منح مرشح المعارضة غادي آيزنكوت أول فرصة له لتشكيل حكومة ائتلافية منذ انتخابات 27 أكتوبر/تشرين الأول. وبات آيزنكوت، القائد العسكري السابق الذي ترشح كمنافس رئيسي لرئيس الوزراء بنيامين نتنياهو، أقرب خطوةً إلى الإطاحة برئيس الوزراء الأطول خدمةً في تاريخ إسرائيل. انضموا إلى مجموعة "إندبندنت أردو" على واتساب من هنا. ونشر آيزنكوت على حسابه في "إكس" بعد وقت قصير من إعلان ترشحه للرئاسة، وفقًا لوكالة أسوشيتد برس: "حان وقت تشكيل حكومة طوارئ وطنية. سأبذل قصارى جهدي لإثبات قدرتنا على ذلك". أمام آيزنكوت ستة أسابيع لتشكيل ائتلاف، وهي مهمة صعبة في بلد منقسم بشدة لا يزال يعاني من تداعيات هجمات حماس في 7 أكتوبر/تشرين الأول 2023، والحروب التي استمرت ثلاث سنوات في غزة وغيرها من المناطق. شاهد هذا المنشور على إنستغرام. منشورٌ شاركه حساب Independent Urdu (@indyurdu). أوصى ممثلو معظم الأحزاب الإسرائيلية الرئيسية، خلال محادثاتهم مع الرئيس هذا الأسبوع، بتكليف غادي آيزنكوت بتشكيل حكومة جديدة. إلا أن الحصول على الأغلبية البرلمانية المطلوبة لا يزال بعيد المنال، وأي ائتلاف محتمل سيُلزم المرشحين بتقديم تنازلات صعبة قد تُثير غضب ناخبيهم. خسر بنيامين نتنياهو وحلفاؤه أغلبيتهم البرلمانية في انتخابات الشهر الماضي. كما أن الكتلة التي شُكّلت بقيادة آيزنكوت لم تُحقق الأغلبية المطلوبة. وقد جعل هذا الوضع الأحزاب التي يقودها العرب، والتي حققت نجاحات تاريخية، تُمثل تحديًا محتملاً ولكنه معقد سياسيًا. ففي تاريخ إسرائيل، لم يشارك حزب عربي في ائتلاف حاكم إلا مرة واحدة. وقد يكون تشكيل مثل هذا الائتلاف مُثيرًا للانقسام بشكل خاص بالنسبة لآيزنكوت بعد أكثر من ثلاث سنوات من الحرب في غزة. ويشن بنيامين نتنياهو حملةً لمنع أي تحالف بين آيزنكوت والأحزاب التي يقودها العرب، بما في ذلك مزاعم لا أساس لها من الصحة بأن الأحزاب العربية "سرقت" الانتخابات. شاهد هذا المنشور على إنستغرام. منشورٌ شاركه حساب Independent Urdu (@indyurdu). قبل وقتٍ قصير من إعلان الرئيس إسحاق هرتسوغ، دعا في بيانٍ مصوّر إلى تشكيل "حكومة وحدة وطنية"، وحذّر من "التسرّع في أداء اليمين الدستورية لحكومة تضمّ مؤيدين للإرهابيين"، وهي عبارة يستخدمها للإشارة إلى الأحزاب التي يقودها العرب. لطالما صوّر بنيامين نتنياهو وحلفاؤه الأحزاب التي يقودها العرب على أنها تهديدٌ للأمن القومي، بينما أبدى غادي آيزنكوت استعداده للشراكة معها بشروطٍ معيّنة، بما في ذلك تصنيف حماس كجماعةٍ إرهابية يجب القضاء عليها. قد يحاول بنيامين نتنياهو، الذي يُعدّ حزب الليكود الذي يتزعمه أكبر حزبٍ منفرد في البرلمان، تشكيل حكومة ائتلافية واسعة مع الأحزاب اليهودية الرئيسية. وقد يحاول غادي آيزنكوت أيضاً فعل الشيء نفسه. لكنّ الزعيمين يختلفان اختلافاً عميقاً في عددٍ من القضايا التي يصعب تجاوزها. تشمل هذه القضايا اعتماد بنيامين نتنياهو على الأحزاب الدينية التي تُطالب بإعفاء الرجال اليهود المتشددين من الخدمة العسكرية، فضلاً عن معارضة نتنياهو لإجراء تحقيقٍ رسمي في الإخفاقات الأمنية المتعلقة بهجمات 7 أكتوبر. قد يحاول آيزنكوت أيضًا تشكيل حكومة "أقلية" تحظى بدعم خارجي من أحزاب عربية لن تكون جزءًا رسميًا من ائتلافه. مع ذلك، صرّح أعضاء آخرون في كتلته برفضهم لمثل هذا الائتلاف. انتقد حزب آيزنكوت، يشار، بشدة فيديو رئيس الوزراء في بيان نُشر على موقع X، وحثّ أعضاء حزب الليكود على إنهاء تحالفهم مع "الأحزاب المتطرفة"، في إشارة واضحة إلى أحزاب اليمين المتطرف ضمن قاعدته القومية الدينية. وأكد البيان أن آيزنكوت لن يضمّ إلا الأحزاب وأعضاء البرلمان الذين يدعمون مبادئ حزبه. اقرأ المزيد في حقل "العُقد ذات الصلة": من هو غادي آيزنكوت؟ على عكس رئيس الوزراء الإسرائيلي الحالي بنيامين نتنياهو، فإن رئيس الأركان السابق غادي آيزنكوت قليل الكلام. ويرى بعض الناخبين، الذين سئموا من بنيامين نتنياهو، أن افتقار منافسه النسبي للكاريزما ميزة كبيرة. بحسب وكالة فرانس برس، تولى آيزنكوت، الذي شغل منصب رئيس أركان الجيش الإسرائيلي من عام 2015 إلى 2019، مهمة توحيد الإسرائيليين بعد حكم بنيامين نتنياهو المثير للانقسام، والذي شهد تحولاً سريعاً في البلاد نحو اليمين. في انتخابات أكتوبر، فازت كتلة المعارضة الواسعة التي يتزعمها بـ 48 مقعداً من أصل 120 في البرلمان الإسرائيلي، بينما فاز معسكر بنيامين نتنياهو بـ 53 مقعداً، ما يعني عدم حصول أي حزب على الأغلبية. خلال مشاورات حزبية مع إسحاق هرتسوغ، حصل آيزنكوت، البالغ من العمر 66 عاماً، على دعم القائمتين ذواتي الأغلبية العربية، واللتين بات بإمكانهما الآن لعب دور صانع الملوك بعد تحقيق نجاحات انتخابية غير مسبوقة. لكن لم يتضح بعد ما إذا كانت كتلة آيزنكوت ستقبل دعم القوائم العربية لتشكيل الحكومة. يتميز آيزنكوت بالجدية والبساطة، وهو في نواحٍ كثيرة النقيض التام لبنيامين نتنياهو، الذي يتحدث الإنجليزية بلكنة أمريكية فصيحة، ودائماً ما يكون مستعداً للإدلاء بتصريحات مثيرة للجدل على شاشات التلفزيون الأمريكي ووسائل التواصل الاجتماعي. إسرائيل - بن يامن نتنياهو - تل أبيب - انتخابات - فلسطين - عربي - يقول الرئيس الإسرائيلي إنه يمنح مرشح المعارضة غادي آيزنكوت أول فرصة له لتشكيل ائتلاف حكومي منذ انتخابات 27 أكتوبر/تشرين الأول. صحيفة الإندبندنت أردو، الأحد 8 نوفمبر/تشرين الثاني 2026 - 06:15. الصورة الرئيسية: زعيم حزب يشار غادي آيزنكوت يحيي أنصاره في تل أبيب في 28 أكتوبر/تشرين الأول 2026 (وكالة فرانس برس). آسيا. النوع: أخبار. مقالات ذات صلة: محادثات إيران والولايات المتحدة: إسرائيل "مفسدة": باكستان. ترامب يعلن إنهاء المساعدات الأمنية لإسرائيل. إسرائيل: نتنياهو ومنافسه آيزنكوت يدّعيان تشكيل الحكومة. عنوان تحسين محركات البحث: ضربة قوية لنتنياهو، الرئيس الإسرائيلي يدعو غادي آيزنكوت لتشكيل الحكومة. حقوق النشر: عرض الصفحة الرئيسية ذات الصلة: إخفاء من الصفحة الرئيسية.

المصدر والسجل مرجع أرشيف ثابت
بيانات تنظيمية من DataVista
مرجع DataVista
DV-A-4440725
وقت النشر الأصلي
2026-11-08 00:00:00 Asia/Beirut
أضيف إلى الأرشيف
2026-11-19 02:09:36 Asia/Beirut
المرصد
المرصد الباكستاني
المصدر
independent Urdu
لغة المادة الأصلية
FA

يبقى العنوان والوصف والرابط الأصلي منسوباً إلى المصدر. مرجع الأرشيف والفهرسة والبحث والمرشحات هي بيانات تنظيمية من DataVista ولا تعني تأييد محتوى المصدر.